Skip to main content

0800-CDCPL(23275)

Search for

محمد طارق رفیع

محمد طارق رفیع

جناب طارق رفیع، صدیق سنز گروپ کے چیئرمین اور بے مثال شہری اعزاز ستارۂ امتیاز کے حامل ہیں۔ آپ کو 1999 میں بہترین کاروباری فرد اور 1980 سے 2005کے درمیان بہترین ایکسپورٹ ٹرافیوں کے شانداز اعزازات سے نوازا گیا۔ آپ کو سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والے افراد میں شامل ہونے کے باعث حال ہی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے استحقاقی کارڈ (Privilege Card) سے نوازا گیا۔

آپ جمہوریہ سربیا کے اعزازی قونصل جنرل بھی ہیں۔ آپ MCB بینک لمیٹڈ، صدیق سنز لمیٹڈ، صدیق سنز ٹِن پلیٹ لمیٹڈ اور حبیب یونیورسٹی فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

محمد طارق رفیع

محمد طارق رفیع

ڈائریکٹر