Skip to main content

0800-CDCPL(23275)

Search for

عتیق الرحمان

عتیق الرحمان

جناب عتیق الرحمان نے مارچ 1997 میں CDC کے آپریشنز ڈپارٹمنٹ میں شمولیت اختیار کی اور سینٹرل ڈپازٹری سسٹم اور نیشنل کلیئرنگ اینڈ سیٹلمنٹ سسٹم کے کامیاب نفاذ میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کے بعد آپ نے 2004 میں پروڈکٹ ڈویلپمنٹ اینڈ UAT ڈپارٹمنٹ کی قیادت کرتے ہوئے سینٹرل ڈپازٹری سسٹم کی تشکیلِ نو کی۔ بعد ازاں، 2005 میں آپ نے ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی قیادت کی جہاں آپ نے CDCایکسیس IVR اینڈ ویب، یونیک آئیڈینٹی فکیشن نمبر (انفرادی شناختی نمبر) اور CDS اور NCSS کے دیگر بے شمار موڈیولز کے نفاذ کی نگرانی کی۔

آپ نے جامعہ کراچی سے بیچلرس آف کامرس ڈگری حاصل کی اور ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنسی فائنلسٹ اور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی ایم اے) کے فیلو ممبر ہیں۔

عتیق الرحمان

عتیق الرحمان

ہیڈ آف ٹرسٹی اینڈ کسٹوڈیل سروسز